Features اردو شاعری : Urdu shayari
اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہےخدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہےمحب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیںچند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں1.
اشعار کو لائک کریں2.
اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں3.
کاپی اور شیئر کریں4.
اپنی رائے دیں5.
شعر تلاش کریں6.
آف لائن پڑھیںسنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گےاگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں
Secure & Private
Your data is protected with industry-leading security protocols.
24/7 Support
Our dedicated support team is always ready to help you.
Personalization
Customize the app to match your preferences and workflow.
See the اردو شاعری : Urdu shayari in Action
Get the App Today
Available for Android 8.0 and above